Posts

Showing posts from September, 2019

Electric poles and safety measures

Image
یہ ہے لائن مین کی سیفٹی

Poor Material - ناقص میٹیریل

Image
ناقص میٹیریل کی بھر مار ۔اسٹاف ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہیں اس میٹیریل کی وجہ سے عوامی دباؤ میں بھی اضافہ هو جاتا ہے اور کئ گھنٹے بجلی بند ہونے سے محکمہ کو بھی نقصان ہوتا ھے لائن اسٹاف نا ہونے کے برابر ھے ہمیشہ جب بھی ٹینشن بنتی ہے حادثہ ہونے کا سبب بنتا ہے

بھووانہ گریڈ چنیوٹ, فیسکوBhowana Grid Chinot, FESCO

یہ ہے بھووانہ گریڈ چنیوٹ فیسکو جو 23.08.2019  کو  جل گیا اس کی ویڈیو اور تصاویر دیکھیں کہ گریڈ والے کیسی خطرناک جگہ ڈیوٹی کرتے ہیں مگر سیفٹی اصولوں کی وجہ سے شکر ہے آج تک جا نی نقصان کم ہوا مگر جب بھی جی ایس او والے ڈینجر الاونس کا کہتے ہیں تو ان کو کہا جاتا ہے کہ جی ایس او ڈینجر زون نہیں کی یہ ڈینجر زون نہیں آپ فیصلہ کریں ۔اور تو اور کیسکو سے ایک دوست نے بتایا کہ ہائیڈرو کے مرکزی جوائنٹ صدر رمضان اچکزئے کہتا ہے کہ جی ایس او میں مرا کون ہے جو ڈینجر الاونس چاہیئے کیا ان کو ڈینجراونس کیلئے جی ایس او کے مزدورون کی لاشیں چاہیئے اب اگر مزدور سیفٹی کرے اور محفوط  رہے تب بھی ان کو تکلیف ہے ذرا سوچیئے

PEPCO letter No. 681-90 dated 02.09.2019 , No. 671-80 & No. 691-70

Image
Regularization of contract employees working in DISCOS.

Cleaning of Disc Insulators with Acid & Iren Brush......

Image
Under PEPCO there are ten companies but one company is washing disc insulators  of all lines for 6 months .And because of disc cleaning fault are increasing and  stuff is running . I think this company in May be so intelligent and other 9 companies and there officers are may be illiterate..... Benefits of disc cleaning....... 1 Extra expanse of fuel. 2 Destroying insulation of disc with New experiment. 3 Destroying conductor  when worker stand at that. 3 Unbalance load because of long shut down. 4. Not working at safety. (SoP) 5. Employs  are leaving GSO because of unnecessary  work . 6 New officers are doing New experiment and system is going to die. 7 ETC (COPIED)