Violence of office bearers of Labour Union Kamoki Division
کامونکی ڈویژن کے ایکسئین سمیت تمام افسران کا ڈیوٹی کرنے سے انکار۔۔ ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں کا اصل چہرہ بے نقاب، لیبر یونین کے نام پر مزدور دشمن یونین۔۔۔گیپکو کے مزدوروں کو اپنے ذاتی مفاد کے لئےاستعمال کرتے ہوئے افسروں کو بلیک میل کرنا اور ناجائز ہڑتالیں کروانا، بجلی چوری میں محکمہ کے خلاف جانا ہائیڈرو یونین کا وطیرہ بن گیا۔۔پیغام یونین کا ہائیڈرو یونین کے شر پسند عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر گیپکو سے مطالبہ۔۔۔۔
Comments
Post a Comment