132 کے وی گجرات 1 گرڈ اسٹیشن. کی 132 کےوی لائین پر تکنیکی خرابی


*گیپکو کے 132 کے وی گجرات 1 گرڈ اسٹیشن کی 132 کےوی لائین پر تکنیکی خرابی کے باعث گیپکو کے7 گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی سپلائی عارضی طور پر متاثر ہوئی یے۔ ترجمان گیپکو *متاثرہ گرڈ اسٹیشنوں کا لوڈ متبادل لائن پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ * متاثرہ لائین کی مرمت کے دوران گیپکو کے 132 کے وی گجرات 1،گجرات 2، رتی ،اعوان شریف،جلال پور جٹاں،کھاریاں اور منگووال گرڈ اسٹیشنز سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔ * متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ جلد ہی خرابی دور کرکے بجلی کی سپلائی معمول کے مطابق بحال کردی جائے گی۔
 ترجمان گیپکو 

Comments

Popular posts from this blog