Posts

Showing posts from August, 2019

جنرل ہسپتال کے ورکر اعجاز مسیح نے اللہ کے فضل و کرم سے اسلام قبول کرلیا..........

Image
ماشاءاللہ جنرل ہسپتال کے ورکر اعجاز مسیح نے اللہ کے فضل و کرم سے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب اس کا نام محمّد اعجاز ہے سب دوستو سے اپیل ہے کہ اس بھائی کی حوصلہ افزائی کریں اللہ پاک نے اس انسان کو اسلام جیسی دولت سے نوازا ہے.  مرحبا مرحبا مرحبا  جزاک اللہ

WAPDA Advertisement - 08/2019

Image

FIRE BHOWANA GRID CHINOT, FESCO

Image
یہ ہے بھووانہ گریڈ چنیوٹ فیسکو جو 23.08.2019  کو  جل گیا اس کی ویڈیو اور تصاویر دیکھیں کہ گریڈ والے کیسی خطرناک جگہ ڈیوٹی کرتے ہیں مگر سیفٹی اصولوں کی وجہ سے شکر ہے آج تک جا نی نقصان کم ہوا مگر جب بھی جی ایس او والے ڈینجر الاونس کا کہتے ہیں تو ان کو کہا جاتا ہے کہ جی ایس او ڈینجر زون نہیں کی یہ ڈینجر زون نہیں آپ فیصلہ کریں ۔اور تو اور کیسکو سے ایک دوست نے بتایا کہ ہائیڈرو کے مرکزی جوائنٹ صدر رمضان اچکزئے کہتا ہے کہ جی ایس او میں مرا کون ہے جو ڈینجر الاونس چاہیئے کیا ان کو ڈینجراونس کیلئے جی ایس او کے مزدورون کی لاشیں چاہیئے اب اگر مزدور سیفٹی کرے اور محفوط  رہے تب بھی ان کو تکلیف ہے ذرا سوچیئے