FIRE BHOWANA GRID CHINOT, FESCO
یہ ہے بھووانہ گریڈ چنیوٹ فیسکو جو 23.08.2019 کو جل گیا اس کی ویڈیو اور تصاویر دیکھیں کہ گریڈ والے کیسی خطرناک جگہ ڈیوٹی کرتے ہیں مگر سیفٹی اصولوں کی وجہ سے شکر ہے آج تک جانی نقصان کم ہوا مگر جب بھی جی ایس او والے ڈینجر الاونس کا کہتے ہیں تو ان کو کہا جاتا ہے کہ جی ایس او ڈینجر زون نہیں کی یہ ڈینجر زون نہیں آپ فیصلہ کریں ۔اور تو اور کیسکو سے ایک دوست نے بتایا کہ ہائیڈرو کے مرکزی جوائنٹ صدر رمضان اچکزئے کہتا ہے کہ جی ایس او میں مرا کون ہے جو ڈینجر الاونس چاہیئے کیا ان کو ڈینجراونس کیلئے جی ایس او کے مزدورون کی لاشیں چاہیئے اب اگر مزدور سیفٹی کرے اور محفوط
رہے تب بھی ان کو تکلیف ہے
ذرا سوچیئے
Comments
Post a Comment